سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
نیٹ پیپر کے افشاء کے معاملے سے متعلق این ایچ اے آئی کی وضاحت
Posted On:
20 JUN 2024 12:53PM by PIB Delhi
میڈیا کے کچھ طبقوں نے بتایا ہے کہ نیٹ پیپر لیک معاملےسے متعلق ملزم پٹنہ میں این ایچ اےآئی کے گیسٹ ہاؤس میں رکا تھا۔ این ایچ اے آئی یہ واضح کرنا چاہتا ہے کہ پٹنہ میں این ایچ اے آئی کے پاس گیسٹ ہاؤس کی کوئی سہولت نہیں ہے۔اسی مناسبت سے میڈیا سے اپیل ہے کہ ا س پرتوجہ مرکوز کرے اور اگر پہلےسے ہی غلط رپورٹ جاری کردی گئی ہے تواسے درست کرے۔
*******
(ش ح – ع ح– رم)
U. No. 7614
(Release ID: 2026933)
Visitor Counter : 41