وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بھدراسن یوگا ویڈیو کا اشتراک کیا

Posted On: 17 JUN 2024 10:07AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھدراسن کے تفصیلی یوگا ویڈیو کا اشتراک کیا ہے جس میں جوڑوں کے لیے اس کے فوائد بیان کیے گئے ہیں اور جو گھٹنوں کے درد کو بھی کم کرتا ہے۔ بھدراسن یوگا پیٹ کے لیے بھی اچھا ہے۔

 

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا؛

 

”بھدراسن جوڑوں کو مضبوط بنانے کے لیے اچھا ہے اور گھٹنوں کے درد کو کم کرتا ہے۔ یہ معدے کے لیے بھی اچھا ہے۔“

”بھدراسن کی مشق جوڑوں کو مضبوط کرتی ہے اور گھٹنوں کے درد کو کم کرتی ہے۔ یہ پیٹ کے مسائل کو دور رکھنے میں بھی مددگار ہے۔“

 

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 7497



(Release ID: 2025864) Visitor Counter : 25