وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 17 JUN 2024 10:05AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

 

ایک X پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

 

”عید الاضحیٰ مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ خاص موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے رشتوں کو مزید مضبوط کرے۔ سب لوگ خوش اور صحت مند رہیں۔“

 

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 7496



(Release ID: 2025860) Visitor Counter : 23