بھارتی چناؤ کمیشن

تیسرے مرحلے کے چناؤ میں 64.4فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

Posted On: 07 MAY 2024 11:58PM by PIB Delhi

عام انتخاب کے تیسرے مرحلے میں رات 11بجکر 40منٹ تک لگ بھگ 64.4فیصد ووٹنگ درج کی گئی ، چناؤ پارٹیاں واپس آتی رہیں گی کیونکہ فیلڈ سطح کے افسروں کے ذریعہ اپ ڈیٹ کیاجاتارہے گا اوریہ پہلے مرحلے اوردوسرے مرحلے کی طرح  وی ٹی آرایپ پرپارلیمانی حلقے کے اعتبار(متعلقہ ودھان سبھا اے سی حلقے کے ساتھ ) براہ راست دستیاب ہوگا۔

رات 11بج کر 40منٹ پرریاست کے اعتبارسے تقریبا ووٹنگ کافیصد حسب ذیل ہے ۔

 

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے کانام

پارلیمانی حلقوں کی تعداد

رائے دہندگان کا ووٹوں کا فیصد

1

آسام

4

81.61

2

بہار

5

58.18

3

چھتیس گڑھ

7

71.06

4

دادرہ ونگرحویلی اوردمن اینڈ دیو

2

69.87

5

گوا

2

75.20

6

گجرات

25

58.98

7

کرناٹک

14

70.41

8

مدھیہ پردیش

9

66.05

9

مہاراشٹر

11

61.44

10

اترپردیش

10

57.34

11

مغربی بنگال

4

75.79

مذ کورہ 11ریاستیں (93پارلیمانی حلقے)

   

یہاں فیلڈ افسروں کے ذریعہ نظام میں بھری جارہی معلومات کے مطابق ڈیٹا ظاہرکیاگیا  ہے ۔یہ ایک اندازہ لگایاہوارجحان ہے کیونکہ کچھ پولنگ اسٹیشن (پی ایس )تعداد حاصل کرنے میں وقت لگتاہے اوراس رجحان میں ڈاک بیلٹ شامل نہیں ہیں ۔ ہرپولنگ اسٹیشن کے لئے درج کئے گئے ووٹوں کی حقیقی گنتی چناؤ کے اختتام پرسبھی پولنگ ایجنٹوں کے ساتھ فارم 17میں مشترک کی جاتی ہے ۔

******

 (ش ح۔ح ا۔ع آ)

U-6805



(Release ID: 2019930) Visitor Counter : 44