وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نئی دہلی میں این بی ٹی کی خواتین پر مشتمل بائیک ریلی کی ستائش کی

Posted On: 10 MAR 2024 8:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نئی دہلی میں نوبھارت ٹائمز آل ویمن بائیک ریلی کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ‘ایکس ’پر پوسٹ کیا؛

‘‘ جوش اور امنگ سے بھری اس ریلی میں شامل ناری شکتی کو بہت بہت مبارک باد!، جنہوں نے جوش اور جذبے سے بھری اس ریلی میں شرکت کی۔ ہماری بہنوں اور بیٹیوں نے ہر میدان میں ملک کا نام روشن کیا ہے اور اپنی ایک الگ شناخت بنائی ہے۔ اس شاندار اقدام کے لیے@Navbhart Times کو بہت بہت مبارکباد!

*****

ش ج۔ ح ا ۔ ج ا

U No.6255


(Release ID: 2015635)