وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم کو شنکراچاریہ پہاڑی کی ایک جھلک ملی

Posted On: 07 MAR 2024 3:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوران دور سے شاندار پہاڑیوں کی جھلک دیکھنے کے بعد شنکراچاریہ پہاڑی کو خراج عقیدت پیش  کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"تھوڑی دیر پہلے سری نگر پہنچ کر، دور سے شاندار شنکراچاریہ پہاڑی کو دیکھنے کا موقع ملا۔"

*****

U.No.5792

(ش ح –ا ک  - ر ب)        



(Release ID: 2012197) Visitor Counter : 73