پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 MAR 2024 11:41AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تلنگانہ کے سری اجینی مہاکالی دیواستھانم میں پوجا کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
“سری اجینی مہاکالی دیواستھانم، سکندرآباد میں تمام ہندوستانیوں کی اچھی صحت، تندرستی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔‘‘
*************
( ش ح ۔ج ق ۔ رض (
U. No: 5682