وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کاس گنج حادثے کے متاثرین کے لیےمالی امدادکا اعلان کیا
Posted On:
24 FEB 2024 8:39PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کاس گنج حادثے کے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2-2لاکھ روپے اور زخمیوں کو50-50 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2-2 لاکھ روپے کامالی امداد کاس گنج میں ہونے والے حادثے میں ہر مرنے والے کے لواحقین کو دیا جائے گا اور زخمیوں کو 50-50ہزارروپے دیے جائیں گے۔"
************
ش ح۔ح ا ۔ن ع
(U: 5331)
(Release ID: 2008714)
Visitor Counter : 81
Read this release in:
Tamil
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam