شہری ہوابازی کی وزارت
ڈیجی یاترا ایپ کے صارفین کی تعداد 45.8 لاکھ سے متجاوز
ڈیجی یاترا کا استعمال کرتے ہوئے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 1.45 کروڑ تک پہنچ گئی ہے ڈیجی یاترا چنئی ہوائی اڈے پر 31 مارچ 2024 تک شروع کی جائے گی
Posted On:
21 FEB 2024 2:53PM by PIB Delhi
اپنے موبائل فون پر ڈیجی یاترا ایپلیکیشن انسٹال کرنے والے مسافروں کی تعداد 10 فروری 2024 تک بڑھ کر 45.8 لاکھ ہو گئی ہے۔ یہ یکم جنوری 2024 تک کی 38 لاکھ کی تعداد سے 20.5 فیصد زیادہ ہے۔
20 فروری 2024 تک ڈیجی یاترا ایپلیکیشن صارفین کی تعداد:
نمبر شمار
|
پلیٹ فارم
|
یکم جنوری 2024 تک
|
10 فروری 2024 تک
|
فیصد اضافہ
|
i
|
اینڈرائڈ
|
17.3 لاکھ
|
21.2 لاکھ
|
22.5 فیصد
|
ii
|
آئی او ایس ایپل
|
20.7 لاکھ
|
24.6 لاکھ
|
~19%
|
|
میزان
|
38.0 لاکھ
|
45.8 لاکھ
|
~20.5%
|
ڈیجی یاترا ابتدائی طور پر تین ہوائی اڈوں، نئی دہلی، بنگلورو، اور وارانسی پر دسمبر 2022 میں شروع کی گئی تھی۔ بعد میں، اسے مزید 10 ہوائی اڈوں پر شروع کیا گیا۔
ڈیجی یاترا ایپ کے آغاز کے بعد سے ہوائی اڈوں پر ڈیجی یاترا کے مسافروں کی کل تعداد درج ذیل ہے:
ہوائی اڈہ
|
31 دسمبر 2023 تک مجموعی ڈیجی یاترا پیکس
|
11 فروری 24 23 تک مجموعی ڈیجی یاترا پیکس
|
دہلی
|
34,24,937
|
42,62,167
|
بنگلورو
|
30,19,149
|
38,21,829
|
وارانسی
|
7,41,514
|
8,54,145
|
حیدرآباد
|
10,61,638
|
14,92,776
|
کولکاتہ
|
15,85,350
|
20,34,544
|
پنے
|
83,42,63
|
10,68,112
|
وجئے واڑہ
|
2,03,672
|
2,46,440
|
کوچین
|
58,976
|
1,15,335
|
ممبئی
|
1,42,667
|
2,84,469
|
احمد آباد
|
1,12,069
|
1,71,226
|
لکھنؤ
|
27,421
|
48,691
|
گوہاٹی
|
28,655
|
53,379
|
جے پور
|
20,577
|
42,178
|
کل
|
1,12,60,888
|
1,44,95,291
|
ڈیجی یاترا، بائیو میٹرک تصدیق ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے والی شہری ہوابازی کی وزارت کی ایک ایک آئی.ٹی پہل ہے، جوہوائی اڈے کے داخلی دروازوں پر مسافروں کی بغیر کسی رکاوٹ کے اور خوش اسلوبی کے ساتھ نقل و حرکت فراہم کرتی ہے۔
***
ش ح۔ ع م ۔ ک ا
(Release ID: 2007742)
|