وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 FEB 2024 9:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کے بارے میں اپنے خیالات کا  بھی اظہار کیا۔

وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا۔

’’چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ایک صاحب بصیرت رہنما، نڈر جنگجو، ثقافت کےمحافظ اور بہترحکمرانی کا پیکر، ان کی زندگی نسلوں  کے لئے ایک تحریک رہی ہے۔‘‘

छत्रपती शिवाजी महाराज यांना त्यांच्या जयंतीनिमित्त विनम्र अभिवादन. दूरदर्शी नेते, निर्भीड योद्धे, संस्कृतीचे रक्षक आणि सुशासनाचे मूर्त रूप , त्यांचे जीवन अनेक पिढ्यांसाठी प्रेरणादायी आहे.”

 

*************

 ( ش ح ۔ف  ا ۔ رض (

U. No.456

 



(Release ID: 2006971) Visitor Counter : 54