وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آنجہانی کرپوری ٹھاکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 17 FEB 2024 7:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آنجہانی کرپوری ٹھاکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ جناب کرپوری ٹھاکر نے اپنی پوری زندگی سماج کے پسماندہ اور کمزور طبقات کی فلاح اور بہبود کے لیے وقف کردی۔

وزیر اعظم نے اپنی حالیہ تقریر سے جناب کرپوری ٹھاکر کے بارے میں اپنے خیالات کو مشترکہ کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"کرپوری ٹھاکر جی کو ان کی برسی پر لاکھوں سلام۔ ہندوستان کے اس مقبول رہنما نے اپنی پوری زندگی سماج کے پسماندہ اور کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کردی۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی میں نے ان کے بارے میں اپنے یہ خیالات شیئر کیے تھے…‘‘

******

 

U.No:5082

ش ح۔م ع۔ س ا

 


(Release ID: 2006817) Visitor Counter : 98