وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ملک کی خواتین طاقت وکست بھارت کے عزم میں گراں قدر تعاون دینے  جا رہی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 05 FEB 2024 12:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تسلیم کیا ہے کہ خواتین کی زیر قیادت ترقی صرف چند پروگراموں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ ملک کی ترقی کی کہانی کے مرکز میں شامل ہے، جس سے وکست  بھارت کے عزم کو مزید تقویت ملی ہے۔

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی کی ایک پوسٹ  ایکس پر شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:

‘‘ خواتین کی زیر قیادت ترقی کو لے کر ہماری حکومت  پابند عہد ہے۔ ‘ وکست بھارت ’ کے عز م میں ملک کی خواتین طاقت کا گرانقدر تعاون  ہونے جارہا ہے۔ اسمرتی ایرانی جی نے اپنے مضمون میں اسی جذبے کو ظاہرکیا ہے۔’’

********

  ش ح۔م م ۔رم

U-4412  


(Release ID: 2002516) Visitor Counter : 91