وزیراعظم کا دفتر

انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 02 FEB 2024 2:39PM by PIB Delhi

انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل (ریٹائر) ڈی کے جوشی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی  سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘انڈومان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل (ریٹائر) ڈی کے جوشی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی  سے ملاقات کی’’۔

*****

U.No.4304

(ش ح –ا ع  - ر ا) 



(Release ID: 2001808) Visitor Counter : 44