وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم 19فروری کو شری کالکی دھام کاسنگ بنیاد رکھیں گے

Posted On: 01 FEB 2024 9:10PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری کالکی دھام کا سنگ بنیاد رکھنے  کی خاطر مدعو کیے جانے کے لیے شری آچاریہ پرمود کرشنم کا شکریہ ادا کیا۔

یہ تقریب 19فروری کو منعقد کی جائے گی۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘آستھا اور بھکتی سے جڑے اس پاون اوسر کا حصہ بننا میرے لیے سوبھاگیہ کی بات ہے۔ نمنترن کے لیے آپ کا ہردے سے آبھار، آچاریہ پرمود جی۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع م۔ع ن

(U: 4289)



(Release ID: 2001715) Visitor Counter : 64