وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ہندوستان-عمان کے مشترکہ  موسیقی ریزمظاہرہ فن کی تعریف کی

Posted On: 30 JAN 2024 10:17PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر عمان میں ہندوستانی سفارتخانے میں سفارت خانے کے استقبالیہ میں پیش کی گئی ہندوستان-عمان کے مشترکہ  موسیقی ریزمظاہرہ فن کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘بہت تخلیقی۔ میں ان تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں جو اس پروگرام کا حصہ تھے۔’’

*******

ش ح۔ س ب ۔ف ر

 (U: 4174)



(Release ID: 2000721) Visitor Counter : 66