وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 30 JAN 2024 10:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘میں پوجیہ باپو کو ان کی پنیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو ہمارے ملک کے لیے شہید ہوئے ہیں۔ ان کی قربانیاں ہمیں لوگوں کی خدمت کرنے اور اپنی قوم کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔’’

 

 

*******

ش ح۔ ع م ۔ف ر

 (U: 4140)

 


(Release ID: 2000484) Visitor Counter : 111