وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پدم انعامات سے نوازے گئے تمام افراد کو مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
25 JAN 2024 11:58PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے جنہیں پدم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘پدم ایوارڈز سے نوازے گئے تمام لوگوں کو مبارکباد۔ بھارت مختلف شعبوں میں ان کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وہ اپنے غیر معمولی کام سے لوگوں کو متاثر کرتے رہیں۔’’
ش ح ۔ا م۔م ش۔
U:4057
(रिलीज़ आईडी: 1999832)
आगंतुक पटल : 139
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam