وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کا ویڈیو شیئر کیا



انہوں نے کہا کہ ہم نے 22 جنوری کو ایودھیا میں جو کچھ دیکھا، وہ ہماری یادوں میں محفوظ رہے گا

Posted On: 23 JAN 2024 12:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی، جنہوں نے 22 جنوری 2024 (پیر) کو ایودھیا کے رام مندر  میں پران پرتشٹھا کی رسم ادا کی، کہا کہ‘‘جو کچھ ہم نے کل 22 جنوری کو ایودھیا میں دیکھا، وہ آنے والے برسوں تک ہماری یادوں میں نقش رہے گا۔’’

جناب مودی نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیاجس میں ایودھیا میں رام للا کے پران پرتشٹھا کی شاندار تقریب کو پیش کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘ہم نے کل 22 جنوری کو ایودھیا میں جو دیکھا، وہ آنے والے برسوں تک ہماری یادوں میں نقش رہے گا۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ف ا۔ع ن

 (U: 3909)



(Release ID: 1998784) Visitor Counter : 66