وزیراعظم کا دفتر

مغربی بنگال کے عوام پربھو شری رام کا از حد احترام کرتے ہیں: وزیر اعظم

Posted On: 20 JAN 2024 9:25AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال کے عوام پربھو شری رام کا ازحد احترام کرتے ہیں۔

انہوں نے پائل کار کے ذریعہ گایا گیا بھگوان شری رام کا مشہور بھجن ’مون جپو نام‘ بھی ساجھا کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’مغربی بنگال کے عوام پربھو شری رام کا ازحد احترام کرتے ہیں۔ یہاں مشہور ’نزرول گیتی مونو جوپو نام ‘ ملاحظہ کیجئے۔ #  شری رام بھجن‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3827



(Release ID: 1998064) Visitor Counter : 58