وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے عظیم شاعر اروناچل کویرائر کے رام ناٹکم سے ایک نغمہ پوسٹ کیا

Posted On: 14 JAN 2024 11:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عظیم شاعر اروناچل کویرائر کے رام ناٹکم سے ایک نغمہ پوسٹ کیا جسے آشوت نارائنن نے پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’یہاں عظیم شاعر اروناچل کویرائر کے رام ناٹکم سے ایک نغمہ ملاحظہ کیجئے‘‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3577



(Release ID: 1995954) Visitor Counter : 62