وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وائبرنٹ گجرات سمٹ، اقتصادی ترقی، اصلاحات اور ہندوستان کی ترقی کے سفر کو مضبوط کرنے کے لیے نقطہ نظر کے اشتراک کرنے کا ایک عظیم فورم: وزیر اعظم

Posted On: 10 JAN 2024 6:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کے وائبرنٹ گجرات سمٹ کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"آج کے وائبرنٹ گجرات سمٹ کی کچھ جھلکیاں - اقتصادی ترقی، اصلاحات اور ہمارے ترقی کے سفر کو مضبوط کرنے کے لیے ایک عظیم فورم۔"

************

ش ح۔ ا ک ۔  ر ب

 (U: 3464)


(Release ID: 1994945) Visitor Counter : 108