وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سواستی کا بھجن دل میں جذبات بھر دیتا ہے: وزیراعظم

Posted On: 06 JAN 2024 9:59AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سواستی میہول کا ایک بھجن’’رام آئیں گے‘‘  کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے۔

 وزیراعظم نے اپنی  ایکس پوسٹ  میں تحریر کیا   :

’’سواستی جی کا یہ بھجن ایک بار سن لیں تو طویل وقت تک کانوں میں گونجتا رہتا ہے۔ آنکھوں کو  آنسوؤں سے، دل کو جذبات سے بھردیتا ہے۔ ‘‘ # Shri Ram Bhajan

https://youtu.be/L2bcbXa2ou4?si=6XjBvZTY4oUDHeI3 "

*********

 

س ح، ن ر  

U No.3323


(Release ID: 1993718) Visitor Counter : 98