وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اجولا یوجنا کے 10ویں کروڑ استفادہ کنندہ کے گھر کا دورہ کیا

Posted On: 30 DEC 2023 6:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا میں میرا مانجھی کے گھر کا دورہ کیا۔ وہ اسکیم کی 10 ویں کروڑ استفادہ کنندہ ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس   پر پوسٹ کیا:

"بھگوان شری رام کے شہر میں بہن میرا مانجھی کے گھر جانے کا تجربہ ناقابل فراموش ہو گیا ہے!"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

3120



(Release ID: 1991803) Visitor Counter : 76