وزیراعظم کا دفتر
چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ نے نائب وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 DEC 2023 2:29PM by PIB Delhi
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی نے نائب وزیر اعلیٰ ارون ساؤ اورجناب وجے شرما کے ہمراہ آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی جناب وشنو دیو سائے، نائب وزرائے اعلیٰ جناب ارون ساؤ اورجناب وجےرتن شرما کے ہمراہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ت ع(
2912
(ریلیز آئی ڈی: 1989898)
وزیٹر کاؤنٹر : 120
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam