وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جرمنی کے چانسلر بنڈیسکنزلر اولاف شولز کی کووڈ- 19 سے جلد رو بہ صحت ہونے  کی نیک خواہشات پیش کیں

Posted On: 18 DEC 2023 10:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے چانسلر بنڈیسکنزلر اولاف شولز کی کووڈ-19 سے جلد رو بہ صحت ہونے  کی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘میرے دوست بنڈیسکنزلر اولاف شولز، آپ کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں۔ میں آپ کی  اچھی صحت اور تندرستی کے لیے دعا گو ہوں۔’’

 

*****

ش ح۔ج ق ۔ف ر

 (U: 2627)



(Release ID: 1988044) Visitor Counter : 63