وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے روزنامہ جاگرن کے ساتھ  انٹرویو شیئر کیا

Posted On: 17 DEC 2023 1:27PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روزنامہ جاگرن کے ساتھ اپنے انٹرویو کا لنک شیئر کیا ہے۔

انٹرویو کا لنک شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا كہ:

‘‘ہم لوگوں کے ساتھ اپنے گہرے تعلقات کو عوامی بہبود کے کاموں اور گڈ گورننس کے ذریعے مسلسل مضبوط کرتے ہیں۔ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کے بارے میں روزنامہ جاگرن میں میرا پورا انٹرویو پڑھئے...’’

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا


(Release ID: 1987413) Visitor Counter : 94