وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گلوکار کیلاش کھیر کے نئے گیت ’کاشی استُتی‘ کے لیے ان کی تعریف کی

Posted On: 10 DEC 2023 9:36AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےگلوکار کیلاش کھیر کی ان کے نئے گیت ’کاشی استُتی‘ کے لئے تعریف و ستائش کی۔

جناب مودی نے   ابدی اور لازوال کاشی کی عظمت کو بھی سلام کیا اور کہا  کہ عقیدت سے پُراس گیت کی پیشکش دل کو موہ لینے والی ہے۔

کیلاش کھیر کی ایکس پوسٹ کے جواب میں وزیراعظم نے اپنی  ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’اجر- امر -اویناشی کاشی کی مہیما کو بارمبار پرنام! بھکتی بھاؤ سے بھری آپ کی یہ پیش کش من کو موہ لینے والی ہے۔

جے بابا وشوناتھ!‘‘

*******

ش ح۔ ن ر

U NO:2140



(Release ID: 1984659) Visitor Counter : 66