وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے میزورم کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر پو لالدوہما کو مبارک باد دی

Posted On: 08 DEC 2023 5:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر پو لالدو ہما کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’میزورم کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر پو لالدو ہما کو مبارک باد۔ مرکزی حکومت میزورم کے عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کے لئے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ ‘‘

******

ش ح ۔ ش م۔ ن ا

U. No.2060


(Release ID: 1984080) Visitor Counter : 58