وزیراعظم کا دفتر

گزشتہ 9 سال میں ہونےو الی تبدیلی کی لہر ،آتم نر بھر بھارت کی خود اعتمادی کی ایک نئی شناخت ہے: وزیر اعظم

Posted On: 07 DEC 2023 1:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ 9 سال میں تبدیلی کی جو لہر سامنےآئی  ہے، اسے صرف ترقی کی تعریف تک محدود نہیں رکھا جا سکتا، بلکہ یہ آتم نر بھر بھارت کی  خود اعتمادی کی نئی شناخت ہے۔

مرکزی وزیر جناب جیوترادتیہ سندھیا کے ذریعہ ایکس پر ایک پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

‘‘مرکزی وزیر جناب جیوترادتیہ سندھیا تحریر کرتے  ہیں کہ ہندوستان نے پچھلے 9 سال میں تبدیلی کی ایسی لہر کا مشاہدہ  کیا ہے، جسے صرف ترقی کی تعریف تک  محدود نہیں رکھا  جا سکتا۔ یہ ہندوستان کے خود کفیل ہونے میں خود اعتمادی کی ایک نئی شناخت  ہے، جس کی بازگشت آج پوری دنیا میں گونج رہی  ہے’’۔

*******

  ش ح۔اع ۔رم

U-1949   



(Release ID: 1983460) Visitor Counter : 58