وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے فضائیہ کے ملٹی رول جنگی طیارے تیجس کی سواری مکمل کی
Posted On:
25 NOV 2023 1:07PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فضائیہ کے ملٹی رول جنگی طیارے تیجس کی کامیاب سواری مکمل کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر اپنا تجربہ ساجھا کیا:
’’کامیابی کے ساتھ تیجس کی سواری مکمل کی۔ یہ تجربہ ناقابل یقین حد تک افزودہ کرنے والا تھا، جس نے ہمارے ملک کی مقامی صلاحیتوں پر میرے اعتماد کو نمایاں طور پر تقویت بخشی اور مجھے ہماری قومی صلاحیت کے بارے میں فخر اور امید کا نیا احساس کرایا۔‘‘
’’میں آج تیجس میں اڑان بھرتے ہوئے ازحد فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ محنت اور لگن کی وجہ سے ہم آتم نربھرتا کے میدان میں دنیا میں کسی سے کم نہیں ہیں۔ بھارتی فضائیہ، ڈی آر ڈی اور ایچ اے ایل کے ساتھ ساتھ تمام اہل وطن کو مبارکباد۔‘‘
***
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1405
(Release ID: 1979699)
Visitor Counter : 105
Read this release in:
Gujarati
,
Odia
,
Assamese
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam