وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے، لیوک فریڈن  کو لکژمبرگ کا وزیراعظم بننے پر مبارک  باد دی

Posted On: 20 NOV 2023 5:02PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریند ر مودی  نے، لیوک فریڈن  کو لکژمبرگ کا وزیراعظم بننے پر مبارک  باد دی  ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ @لیوک  فریڈن کو لکژمبرگ کےوزیراعظم  کے طو رپر عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارک باد ۔ہندوستان-لکژمبرگ  کے اُن تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے آپ کے ساتھ قریبی طور پر کام کرنے کے بارے میں پرامید ہوں،جو جمہوری اقدار اور قانون کی بالا تری میں ہمارے شراکتی عقیدے کی گہری بنیاد پر قائم ہیں۔

*****

ش ح۔ا ع ۔ ج

UNO-1193


(Release ID: 1978252) Visitor Counter : 89