وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے رانی لکشمی بائی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 NOV 2023 11:11AM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے بھارتی خواتین کی قوت و بہادری کی علامت رانی لکشمی بائی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تہہ دل سے خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’بھارتی خواتین کی قوت و بہادری کی علامت رانی لکشمی بائی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر میرا تہہ دل سے سلام۔  غیر ملکی حکومت کے ظلم  کے خلاف ان کی بہادری، جدوجہد اور قربانی کی داستان ملک کی ہر پیڑھی کو ترغیب فراہم کرتی رہے گی۔‘‘

***

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1149

 


(Release ID: 1977971) Visitor Counter : 112