وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم ہماچل پردیش کے لیپچا میں جوانوں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 NOV 2023 10:44AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی جوانوں کے ساتھ دیوالی منانے ہماچل پردیش کے لیپچا پہنچ گئے ہیں۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
" اپنی بہادر سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے ہماچل پردیش میں لیپچا پہنچ گیا ہوں ۔"

****

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.NO:934


(ریلیز آئی ڈی: 1976480) وزیٹر کاؤنٹر : 121