وزیراعظم کا دفتر

بھارت نے ایف آئی ڈی ای گرینڈ سوئس اوپن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی


وزیر اعظم نے شاندار جیت کے لیے ودت گجراتھی اور ویشالی کو مبارکباد دی

Posted On: 06 NOV 2023 8:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایف آئی ڈی ای گرینڈ سوئس اوپن میں شاندار جیت حاصل کرنے پر ودت گجراتھی اور ویشالی  کی تعریف کی ہے۔

دونوں کھلاڑیوں نے ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے 2024 کے باوقار امیدواروں میں بھی اپنی جگہیں محفوظ کر لی ہیں۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’انتہائی فخر کا لمحہ کیوں کہ بھارت نے ایف آئی ڈی ای گرینڈ سوئس اوپن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ @viditchess اور @chessVaishali کو ان کی شاندار جیت، اور ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے 2024 کے باوقار امیدواروں میں اپنی جگہ حاصل کرنے کے لیے مبارکباد۔ یہ شطرنج میں ہندوستانی مہارت کی ایک اور مثال ہے۔ ہندوستان واقعی پرجوش ہے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 749

 



(Release ID: 1975213) Visitor Counter : 76