وزیراعظم کا دفتر

ووکل فار لوکل تحریک ملک بھر میں زبردست رفتار پکڑ رہی ہے: وزیر اعظم


شہریوں سے اپیل کی کہ وہ دیسی مصنوعات کے ساتھ سیلفی کو نمو ایپ پر شیئر کریں

Posted On: 06 NOV 2023 6:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مقامی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے ایک متاثر کن ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووکل فار لوکل تحریک کو ملک بھر میں زبردست رفتار مل رہی ہے۔ جناب مودی نے شہریوں سے یہ اپیل بھی کی کہ وہ نمو ایپ پر دیسی مصنوعات کے ساتھ سیلفی شیئر کریں اور یو پی آئی کے ذریعہ ادائیگی کریں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ووکل فار لوکل تحریک ملک بھر میں زبردست رفتار پکڑ رہی ہے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 737



(Release ID: 1975160) Visitor Counter : 66