وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آشون مکوانا کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران شطرنج میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 OCT 2023 8:38PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آشون مکوانا کو، ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی 1 زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مردوں کے شطرنج بی 1 زمرے (انفرادی) میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے آشون مکوانا کو مبارکباد۔
ان کی عمدہ کارکردگی نے بھارت کے پیرا کھیلوں کے تمغات کی فہرست میں ایک اور تمغے کا اضافہ کیا ہے۔ خدا کرے کہ وہ اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں ۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کر رہا ہوں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:414
(ریلیز آئی ڈی: 1972731)
وزیٹر کاؤنٹر : 128
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam