وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں جیولن تھرو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر لکشت کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 OCT 2023 5:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے جیولن تھرو-ایف 54 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر لکشت کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے جیولن تھرو-ایف 54 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے لکشت کو دلی مبارکباد۔

انھوں نے بڑے جذبے اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان پر فخر ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع ح ۔ م ر

Urdu No. 368


(ریلیز آئی ڈی: 1972118) وزیٹر کاؤنٹر : 136