وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو- ایف 11 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 OCT 2023 9:13PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگچو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو- ایف 11 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو- ایف 11میں غیر معمولی کارکردگی کے لیے مونو گھنگس کو مبارکباد۔ ان کی قوت اور ہنر نے ا نہیں ایک چاندی کا شاندار تمغہ دلایا، بھارت کو اس پر فخر ہے۔‘‘
*************
( ش ح ۔ ش م۔ رض (
U. No.330
(ریلیز آئی ڈی: 1971819)
وزیٹر کاؤنٹر : 105
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam