وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پرمود بھگت، سوکانت کدم کو ایشیئن پیراگیمز میں بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کاتمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 OCT 2023 9:37PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پرمود بھگت اور سوکانت کدم کو ہانگژو میں جاری معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں بیڈمنٹن میں ایس ایل 3- ایس ایل 4زمرے کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :
’’پرمود بھگت او رسوکانت کدم کو ان کے شاندار کانسے کے تمغے کے لیے مبارکباد۔ انہوں نے زبردست ٹیم ورک اور ناقابل تسخیر جذبے کا مظاہرہ کیاہے۔ ‘‘
-----------------------
ش ح۔ ع م ۔ ع ن
U NO: 325
(ریلیز آئی ڈی: 1971816)
وزیٹر کاؤنٹر : 108
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam