وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے شاٹ پُٹ – ایف 46 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر روہت ہڈا کو مبارکباد دی

Posted On: 26 OCT 2023 11:43AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  چین کے ہانگزو میں چل رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے شاٹ پُٹ – ایف 46 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر روہت ہڈا کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مردوں کے شاٹ پُٹ – ایف 46 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے روہت ہڈا کو بہت بہت مبارکباد۔  آپ کے شاندار مستقبل کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

*********

ش ح –  ق ت  – ع ا

U No.: 283


(Release ID: 1971285) Visitor Counter : 77