وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا  گیمز 2022 میں مردوں کے 100 میٹر ٹی 37 مقابلے میں شریانش تریویدی کے ذریعہ کانسہ کا تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا  

Posted On: 26 OCT 2023 11:26AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 100 میٹر-ٹی37 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر شریانش تریویدی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ مردوں کے100 میٹر ٹی 37 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر شریانش تریویدی کودلی مبارکباد۔ یہ ایک شاندار کامیابی ہے!

دعا ہے کہ وہ نئی اونچائیوں کی جانب بڑھتے رہیں ۔’’

************

 

 

ش ح۔ و   ا    ۔ م  ص

 (U: 280 )



(Release ID: 1971263) Visitor Counter : 78