وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں مردوں کے شاٹ پٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سومن رانا کو مبارکباد دی

Posted On: 25 OCT 2023 9:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومن رانا کو ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ F-56/57 زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’مردوں کے شاٹ پٹ F-56/57 کیٹیگری میں سومن رانا کا ایک شاندار چاندی کا تمغہ، ہمیں ایشیائی پیرا کھیلوں میں جشن منانے کی مزید وجوہات فراہم کرتا ہے۔ انہیں مبارک باد۔‘‘

*************

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-268



(Release ID: 1971217) Visitor Counter : 67