وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں مندیپ کور کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا

प्रविष्टि तिथि: 25 OCT 2023 6:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے  بیڈمنٹن سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مندیپ کور کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مندیپ کور نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیت کر ایک غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں مبارکباد اور ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:250


(रिलीज़ आईडी: 1971065) आगंतुक पटल : 124
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Malayalam