وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی پیراکھیلوں میں مردوں کے 65 کلو ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اشوک کو مبارک باد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 OCT 2023 9:50PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ایشیائی پیراکھیلوں میں مردوں کے 65 کلو ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے اشوک کو مبارک باد دی۔
انہوں نے اشوک کی بےپناہ صلاحیت، طاقت اور عزم کی ستائش کی۔
وزیراعظم نےX پر پوسٹ کیا:
’’ہمارے پیرا پاورلفٹر اشوک کے لیے ایک کامیابی کا لمحہ!
مردوں کے 65 کلو وزن کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد اشوک۔
ان کی غیرمعمولی صلاحیت ،طاقت اور عزم نے ملک کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔‘‘
*************
ش ح۔ ج ق ۔ ج ا
U-202
(ریلیز آئی ڈی: 1970628)
وزیٹر کاؤنٹر : 146
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam