وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی 10 میٹر ایئر پسٹل میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شوٹر منیش ناروال کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 OCT 2023 7:04PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شوٹر منیش نروال کو ایشین پیرا گیمز میں P1 - مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل SH1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
انہوں نے ناروال کی شاندار کامیابی پر ان کی تعریف بھی کی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’منیش ناروال کو P1 - مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل SH1 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر دلی مبارکباد۔ یہ شاندار کامیابی ان کی ناقابل یقین مہارت اور عزم کو ظاہر کرتی ہے۔‘‘
******
ش ح۔ش ت ۔ م ر
U-NO. 194
(ریلیز آئی ڈی: 1970545)
وزیٹر کاؤنٹر : 113
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam