وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دیوی کال راتری کے آگے سر عقیدت خم کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 OCT 2023 8:32AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کی مہاسپتمی کے موقع پر دیوی کال راتری کے آگے سر عقیدت خم کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’نوراتری کی مہاسپتمی کے موقع پر منفی طاقتوں کا خاتمہ کرنے والی ماں کال راتری کو سجدہ کیا۔ رکاوٹوں کو دور کرنے والی بابرکت دیوی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سبھی پر اپنا رحم و کرم فرمائیں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:67
(ریلیز آئی ڈی: 1969636)
وزیٹر کاؤنٹر : 145
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada