وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پولیس یادگاری دن کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی جہد مسلسل کی ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 OCT 2023 8:22AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پولیس یادگاری دن کے موقع پر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
جناب نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’پولیس یادگاری دن کے موقع پر، ہم اپنے پولیس اہلکاروں کی جہدمسلسل کی ستائش کرتے ہیں۔ وہ زبردست تعاون کے ستون ہیں جو چنوتیوں کے دوران شہریوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور ان کی سلامتی کو یقینی بناتے ہیں۔ خدمت کے تئیں ان کی غیر متزلزل عہدبندگی ہیرو ازم کے حقیقی جذبے کی مظہر ہے۔ ان تمام اہلکاروں کو تہہ دل سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے عظیم قربانی دی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:66
(ریلیز آئی ڈی: 1969630)
وزیٹر کاؤنٹر : 120
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam