وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے آیوشمان بھو مہم کے تئیں زبردست ردعمل کی تعریف کی
Posted On:
16 OCT 2023 8:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اعضا کا عطیہ کرنے کی مہم کی کامیابی کی ستائش کی کیونکہ آیوشمان بھو مہم کے تحت 80,000 سے زیادہ لوگوں نے اپنے اعضا کا عطیہ کرنے کا عہد لیا ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"اس کوشش کے زبردست ردعمل سے خوشی ہوئی! یہ واقعی جان بچانے کی طرف ایک قابل ذکر قدم ہے۔ مجھے امید ہے کہ مستقبل میں مزید لوگ اس نیک اقدام میں شامل ہوں گے۔"
*******
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 10884
(Release ID: 1968244)
Visitor Counter : 106
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam