امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر جناب امت شاہ  نے کہا ہے کہ یہ ایک زبردست روحانی اہمیت کی بات ہے کہ 1947 ء کے بعد پہلی مرتبہ اس سال کشمیر کے تاریخی شاردا مندر میں نوراتری پوجا کا انعقاد کیا گیا ہے


سال کے شروع میں چیتر نوراتری پوجا  کی گئی تھی اور اب  مندر میں شاردیہ نوراتری پوجا کے منتر گونج رہے ہیں

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ  یہ اُن کی خوش قسمتی ہے کہ مندر  کی بحالی کے بعد 23 مارچ 2023 کو  ، انہیں  مندر کو دوبارہ کھولنے کا موقع ملا

یہ نہ صرف وادی میں امن کی واپسی کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ہمارے ملک کے روحانی اور ثقافتی جذبے کو دوبارہ زندہ کرنے کا بھی اشارہ ہے

Posted On: 16 OCT 2023 4:00PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ یہ ایک زبردست روحانی اہمیت کی بات ہے کہ 1947 ء کے بعد پہلی مرتبہ اس سال کشمیر کے تاریخی شاردا مندر میں نوراتری پوجا کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ایکس  پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ سال کے شروع میں، چیتر نوراتری پوجا  کی گئی تھی اور اب شاردیہ نوراتری پوجا کے منتر مندر میں گونج رہے  ہیں۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہیں 23 مارچ 2023 کو مندر کو بحالی کے بعد دوبارہ  کھولنے کا موقع ملا ۔ یہ نہ صرف وادی میں امن کی واپسی کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ہمارے ملک کے روحانی اور ثقافتی جذبے کو دوبارہ زندہ کرنے کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔

 

*************

ش ح-   و ا –ع ا

U. No.  10863


(Release ID: 1968168) Visitor Counter : 110