وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ماں برہمچارنی سے سبھی  کے لئے آشیرواد چاہا

Posted On: 16 OCT 2023 9:00AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریند ر مودی  نے ماں برہمچارنی سے ملک بھر کے سبھی  لوگوں کو ہر چیلنج کا سامنا کرنے کی ہمت اور طاقت  دینے کی پراتھنا کی۔

جناب مودی نے دیوی کی پراتھنا (استوتی)کے پاٹھ کو بھی مشترک کیا۔

‘‘نوراتری کے دوسرے دن ماں برہمچارنی کی پوجا ارچنا کی جاتی ہے۔ ماں سے پراتھنا ہے کہ دیش بھر کے میرے پری جنوں  کو ہر چنوتی کا سامنا کرنے کا ساہس اور سامرتھیہ  پردان کریں۔’’

 

ش ح۔ف ا  ۔ ج

Uno- 10836


(Release ID: 1968005) Visitor Counter : 110